Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ایپل‘ ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

Now Reading:

’ایپل‘ ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی
دوسری بڑی کمپنی

شیاؤمی کمپنی کو درپیش مشکلات کے باعث ایپل کمپنی  ایک بار پھر سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی ہے۔

ایپل کو آئی فون 13 سے فائدہ ہوا اور اس نے تیسری سہ ماہی کے دوران اس کا عالمی مارکیٹ شیئر 15 فیصد رہا جو شیاؤمی سے ایک فیصد زیادہ ہے۔

شیاؤمی کمنپی کی تیسری سہہ ماہی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو سپلائی چین کی قلت ہے جس کے نیجے میں انہیں ڈاؤن فال کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیاؤمی نے 2021 کی تیسری سہ ماہی میں 4 کروڑ 39 لاکھ اسمارٹ فونز دنیا بھر میں فروخت کیے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6 فیصد کم ہیں۔

کمپنی نے اسمارٹ فونز کو اپنے بزنس کا بنیادی ستون قرار دیا جس میں دیگر ڈیوائسز جیسے گھریلو برقی مصنوعات بھی شامل ہے جبکہ وہ 2024 میں الیکٹرک گاڑیوں کی پروڈکشن بھی شروع کرنے والی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ شیاؤمی کمپنی نے رواں سال اپریل سے جون کے دوران ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن پر قبضہ حاصل کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر