Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کا استعمال انسانی زندگی کے لئے مضر قرار

Now Reading:

فیس بک کا استعمال انسانی زندگی کے لئے مضر قرار

فیس بک کا زیادہ استعمال انسانی زندگی کے لئے مضر قراردیا گیا ہے کہ کیونکہ اس سے انسان کی سماجی اور نجی زندگی بہت حد تک اثر انداز ہوتی ہے۔

اس حوالے سے کئے جانے والے نجی سروے کے نتائج سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ  صارفین فیس بک پر وقت گزارے جانے کے حوالے سے اپنے کنٹرول کو کھو دیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی زندگیوں میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ نتائج صارفین کی جانب سے ایپ کے مضطربانہ استعمال کا نتیجہ ہیں جس کو عوامی زبان میں انٹرنیٹ کی لت بھی کہا جاتا ہے۔

استعمال کا یہ رجحان دیگر بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مقابلے میں فیس بک میں بدتر ہوتا ہے، مگر محققین نے تعلق کو ثابت نہیں کیا۔

فیس بک نے اسے اپنے پلیٹ فارم کو ‘غلط طریقے’ سے استعمال کا نتیجہ قرار دیا۔

Advertisement

یہ انکشاف فیس بک فائلز سیریز کا حصہ ہے جو کمپنی کی اندرونی دستاویزات پر مشتمل ہے جو کمپنی کی سابق ملازمہ فرانسس ہیوگن نے لیک کیے۔

اس سے قبل محققین نے دریافت کیا تھا کہ کمپنی کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کو استعمال کرنے نوجوان صارفین کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر