Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیس ایکس نے 52 اسٹار لنک سیٹلائیٹس مدار میں پہنچا دیے

Now Reading:

اسپیس ایکس نے 52 اسٹار لنک سیٹلائیٹس مدار میں پہنچا دیے

اسپیس ایکس کے راکٹ نے 52 اسٹارلنک انٹرنیٹ سیٹلائیٹس کو مدار میں پہنچا دیا۔

اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ نے ہفتے کی صبح کیلیفورنیا سے سیٹلائیٹس کو خلاء میں چھوڑنے کے لیے پرواز بھری۔

ٹو-اسٹیج فیلکن 9 راکٹ وینڈینبرگ اسپیس فورس بیس ست ہفتے کی صبح 4 بج کر 41 منٹ پر اڑان بھری۔

فیلکن کی پہلی اسٹیج نے سمندر میں اسپیس ایکس ڈرون شپ پر لینڈ کیا۔ یہ اسپیس ایکس کے اسٹیج کی 11ویں لانچ اور ریکوری تھی۔

کیلیفورنیا میں اسپیس ایکس ہیڈ کوارٹرز کے لانچ کمنٹیٹر یومی ژو کے مطابق دوسری اسٹیج نے سفر جاری رکھا اور جس کے بعد مدار میں سیٹلائیٹس کے پہنچ جانے کی تصدیق بھی کر دی گئی۔

Advertisement

اسٹار لنک ایک سیٹلائیٹ پر منحصر عالمی گلوبل سسٹم ہے جس کے لیے اسپیس ایک کئی سالوں سے محنت کر رہا ہے تاکہ انٹرنیٹ کی رسائی وہاں بھی ہو سکے جہاں فی الحال رسائی نہیں ہے۔

ہفتے کو خلاء میں جانے والا مشن اسٹار لنک کی جانب سے لانچ کیا گیا 34 واں مشن ہے۔

اسپیس ایکس کو مشرقی معیارِ وقت کے مطابق ہفتے کےروز رات 10 بچ کر 58  منٹ پر فلوریڈا سے ٹرکِش کمیونیکیشنز سیٹلائیٹ کی لانچ بھی کرنی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر