Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑادیئے

Now Reading:

پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑادیئے

سال 2021 کے اختتام پر سرچ انجن گوگل نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانیوں کے مقبول ترین سرچز شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس سال پاکستانیوں پر کرکٹ کا جنون چھایا رہا جبکہ فلموں اور ڈراموں کی جانب سے کافی رجحان دیکھا گیا ہے۔

کرکٹ میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچز جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کے مقابلے شامل تھے، مختلف سیریز، آئی سی سی ٹی20 اور پی ایس ایل کے میچ کے سرچز بھی میں شامل تھے۔

اس کے علاوہ اس سال پاکستانیوں میں سب سے مقبول فلم اور ڈراموں میں سرفہرست نیٹ فلیکس پر نشر ہونے والا ’اسکوئڈ گیم‘  پہلے نمبر پر جبکہ پاکستانی ڈرامہ ’خدا اور محبت‘ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

اسکے علاوہ ٹاپ 10 کی فہرست میں بگ باس 15، ارطغرل غازی اور کورلوس عثمان و دیگر پاکستانی ڈرامے بھی شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں پاکستانیوں میں سرچ کئے جانے والے کھلاڑیوں میں شعیب اختر پہلے نمبر پر جبکہ آصف علی اور فخر زمان دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر