Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتہاء پسندوں نے بِٹ کوائن میں سرمایہ کاری سے لاکھوں ڈالرز کیسے کمائے؟

Now Reading:

انتہاء پسندوں نے بِٹ کوائن میں سرمایہ کاری سے لاکھوں ڈالرز کیسے کمائے؟

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ سفید فام نسل پرستوں نے ابتداء میں بِٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیز میں سرمایہ کاری کر کے بڑے منافع کماتے ہوئے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کی دولت اکٹھا کی ہے۔

غیر منافع بخش سدرن پوورٹی لاء سینٹر کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک تجزیے میں سفید فارم نسل پرستوں اور دیگر دائیں بازو کے انتہاء پسند کے 600 کرپٹو کرنسی ایڈرسز کی نشاندہی کی گئی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ نامور سفید فام نسل پرستوں نے بِٹ کوائن میں شروع کے وقت میں سرمایہ کاری کی اور اس سے بڑا منافع کمایا۔

تحقیق کے مطابق اندازاً لاکھوں کروڑوں ڈالرز مالیت کی ان شخصیات کو کرپٹو کرنسی کے بغیر یہ میسر نہیں ہوسکتا تھا۔ کرپٹو کرنسی نے انہیں موقع دیا کہ وہ آرام دہ زندگیاں گزاریں اور نفرت پھیلائیں۔

تجزیے میں مزید کہا گیا کہ کرپٹو کرنسی میں بنیادی طورپرکچھ مجرمانہ یا متشدد نہیں ہے اور اس کے زیادہ تر صارفین کا تعلق دائیں بازو کے انتہاء پسندوں سے نہیں ہے۔

Advertisement

ہیٹ واچ رپورٹ کے مطابق دائیں بازوں کے افراد کے لیے شروع میں کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کی مزید گہرائی میں تجزیے کی ضرورت ہے۔

مولی نیوکس، جو اپنی ویب سائٹ پر فری ڈومین نامی پوڈکاسٹ چلاتے ہیں، پر یو ٹیوب نے سفید فام نسل پرست رچرڈ اسپینسر اور سابق کو کلکس کلین کے سربراہ ڈیوڈ ڈیوک کے ساتھ جون 2020 میں نفرت انگیز گفتگو کرنے والے چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن میں پابندی عائد کر دی تھی۔

مولی نیوکس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ یو ٹیوب چینل بند ہونے کے ایک ہفتے سے زرا بعد معطل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر