Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاربن کے صفر اخراج کے لیے ہائیڈروجن سے چلنے والے ہوائی جہاز کا منصوبہ

Now Reading:

کاربن کے صفر اخراج کے لیے ہائیڈروجن سے چلنے والے ہوائی جہاز کا منصوبہ

کاربن کے اخراج کو ختم کرنے کی غرض سے ٹرانس ایٹلنٹک پروازوں کےلیے مائع ہائیڈروجن سے چلنے والا جہاز بنایا جارہا ہے۔

درمیانے سائز کا ایئر کرافٹ 279 مسافروں کے لیے تیار کیا جارہا ہے جس کی رفتار اور آرم آج کے جہازوں کی طرح ہوگا۔

امید کی جارہی ہے کہ یہ جہاز لندن سے امریکا کے مغربی ساحل سان فرانسسکو تک بغیر رُکے پرواز کرےگا یا لندن سے نیوزی لینڈ تک ایک اسٹاپ میں پرواز مکمل کرے گا۔

مائع ہائیڈروجن کو بطور ایندھن استعمال کرنے پر فضلا کے طور پر پانی بنے گا۔

یہ جہازحکومت کے جانب سے دیےجانے ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈز کے فالائی زیرو پروجیک فنڈز کے تحت کرین فیلڈ میں قائم ایرو اسپیس ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کی رہنمائی میں بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

انیشی ایٹِو ڈائریکٹر کرس گیئر کا کہنا تھا کہ جس وقت عالمی توجہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے پر ہے، ہمارا درمیانے سائز کے جہاز کا خیال عالمی فضائی سفر کے مستقبل کے لیے انقلابی ہے۔

انہوں نے کہا ایوی ایشن میں طلوع ہونے والی نئی صبح اپنے ساتھ برطانیہ کے ایرو اسپیس سیکٹر،ماہرین کی نوکریوں اور اندرونی سرمائی کاری کے لیے حقیقی مواقع لائی ہے۔

ایئر کرافٹ کے ڈیزائن کی رُونمائی جیٹ زیرو کونسل کی چوتھی میٹنگ کے بعد کر دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر