Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین سے 146 نوری سال کے فاصلے پر مشتری جیسی شے دریافت

Now Reading:

زمین سے 146 نوری سال کے فاصلے پر مشتری جیسی شے دریافت

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین سے 146 نوری سال کے فاصلے پر ایک ایک خلائی چیز ہے جو نہ سیارہ ہے نہ ہی براؤن ڈوارف ہے۔

براؤن ڈوارف وہ چھوٹے ستارے ہوتے ہیں جن میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ اپنے اندر ہائیڈروجن نیوکلیئر فیوژن برداشت کر سکیں۔

عام شہری سائنسدانوں نے سورج جیسے ستارے کے گرف گردش کرتی ایک نئی چیز دریافت کی ہے جو پہلے کافی عرصے تک نظروں سے اوجھل رہی۔ اس شےکا اپنے مرکزی ستارے سے فاصلہ، زمین اور سورج کے درمیان فاصلے سے 1600 گُنا زیادہ ہے اور اس کو ایک ایسی چیز خیال کیا جارہا ہے جو حقیقی ستاروں کی طرح اپنے اندر ہائیڈروجن جلا سکے۔

اس نئی شے کے متعلق تفصیلات ’دی آسٹروفزیکل جرنل‘ میں 9 دسمبر 2021 کو شائع ہوئیں۔

تحقیق کے مصنف جیکی فیہرٹی کا کہنا تھا کہ اس ستارے کو اس کے ساتھ موجود سیاروں کی تلاش میں کئی بار دیکھا گیا لیکن پچھلی ٹیموں نے ستارے سے بہت قریب دیکھا۔

Advertisement

2018 میں اس پروجیکٹ کے ایک ممبر نے پروجیکٹ کےسائنسدانوں کو ایکنئے حرکت کرتے سسٹم کے متعلق آگاہ کیا، ایک شے جو ستارے کے ساتھ حرکت کرتے ہوئے دِکھا۔

سسٹم کی حرکت کی تصدیق کے بعد محققین نے زمینی ٹیلی اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے BD-60 1417 اور اس کے ساتھیوں کا علیحدگی کا مشاہدہ کیا اور جو دیکھا اس سے ان میں دلچسپی ہوگئی۔

CWISER نامی اس نئی شے کا وزن مشتری سے تقریباً 15 گُنا زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر