Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجر اسود کو ورچوئلی دیکھنے کی سہولت متعارف

Now Reading:

حجر اسود کو ورچوئلی دیکھنے کی سہولت متعارف
حجر اسود

حجر اسود، وہ مقدس پتھر جس کو جنت کا پتھر بھی کہا جاتا ہے اور ہر مسلمان اس کو دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے۔

خواہش سے پرے حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی شخص اس کا بوسہ نہیں لے پاتا اور نا ہی دیدار  کر پاتا ہے تاہم مسلمانوں کی اس پتھر سے محبت کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے۔

حرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حجر اسود کے ورچوئل  انیشیٹیو کا افتتاح کردیا گیا ہے ۔

حجر اسود کے ورچوئل  انیشیٹیو کی مدد سے مسلمان اس پتھر کو نہایت قریب سے اور بہترین انداز سے دیکھ سکیں گے ۔

اس سہولت کا اصل مقصد ہر مسلمان کی اس پتھر کو بوسہ دینے اور محسوس کرنے کی خواہش کو پورا کرنا ہے جو کہ عام طور پر ہر ایک کے لئے ممکن نہیں ہوتا ہے۔

اس سہولت کے ساتھ ایک ایسا ماحول فراہم کیا جائیگا جو کہ حقیقت کے بلکل قریب ہوگا اور جس کی مدد سے ہر مسلمان کا خواب پورا ہوسکے گا۔

Advertisement

حجر اسود کے ورچوئل  انیشیٹیو کے حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس پتھر کے تمام تر مناظر ٹینالوجی کی مدد سے ورچوئل سسٹم پر بنائے گئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر