Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیمرز کے لئے ایک منفرد ڈیوائس متعارف کرادی گئی

Now Reading:

گیمرز کے لئے ایک منفرد ڈیوائس متعارف کرادی گئی
گیمرز

دنیا بھر میں گیمرز کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ایسی ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے جو ان کے ہاتھ کی مالش کریگی۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جاپانی گیم میکرز کی جانب سے ’ٹیبل ٹاپ ہینڈ مساجر‘ کے نام سے ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے۔

یہ ایک دستانہ نما دیوائس ہے جو کو ہاتھ پر پہنا جاتا ہے اور اس میں شامل مفرد فنکشنس بہت خاص ہیں۔

 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس ڈیوائس کی مدد سے گیمر کے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی رکاؤٹ نہیں آئیگی اور وہ بغیر تھکے اپنا گیم مسلسل کھیل سکتا ہے۔

اس ڈیوائس کی خاص بات یہ ہے کہ گیمر کھیلتے ہوئے تھک جاتا ہے تو یہ آلہ اس کے ہاتھوں کے مسلز کو سکون دینے کے لئے مالش کا فنکشن ادا کرتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اس ڈیوائس سے انگلیاں بھی چٹخائیی جاسکتی ہیں جبکہ ٹکور بھی کی جاسکتی ہے۔

اس ڈیوائس کی قیمت محض 150 امریکی ڈالر یا  ساڑھے 26 ہزار پاکستانی روپے ہے جو کہ ایمازون سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر