Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 میں آپ کا پاس ورڈ کس نے چوری کیا ؟

Now Reading:

سال 2021 میں آپ کا پاس ورڈ کس نے چوری کیا ؟
پاس ورڈ

سال 2021 کے دوران سوشل سائٹس متعدد بار ڈاؤن ہوئی تھیں جس کی اصل وجہ ہیکرز کا حملہ بتایا گیا تھا۔

اس دوران متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بھی یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ورڈ اور دیگر نجی معلومات چوری ہوئیں ہیں جس کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے Have I Been Pwned? نامی ایک ویب سائٹ موجود ہے جو کہ سوشل میڈیا  صارفین کو ایسی سہولت مہیا کرتی ہے جس کی مدد سے ای میل آئی ڈی ہیک ہونے کے متعلق معلوم کیا جاسکتا ہے۔

اس ویب سائٹ پر گزشتہ کچھ دنوں میں 4 لاکھ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بھی شیئر کیا گیا ہے جو کہ سال 2021 میں ہیکرز کا نشانہ بنی ہیں۔

خیال رہے کہ ہیکرز نے صارفین کا تمام تر ڈیٹا RedLine نامی وائرس کی مدد سے حاصل کیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وائرس اس حد تک خطرناک ہے کہ اس کی مدد سے صارفین کا ڈیٹا، پاس ورڈ، کریڈٹ کارڈ کی تفصیل و دیگر معلوم ہیکرز کو ٹرانسفر ہوجاتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق صارفین کو کبھی بھی براؤزر پر اپنا پاسورڈ اور دیگر انفارمیشن محفوظ نہیں کرنی چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر