Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹویوٹا کا لونر کروزر کے ساتھ چاند پر جانے کا منصوبہ

Now Reading:

ٹویوٹا کا لونر کروزر کے ساتھ چاند پر جانے کا منصوبہ

گاڑیوں کی مشہورکمپنی ٹویوٹا چاند کی سطح کے لیے گاڑی بنانے پر کام کر رہی ہے۔

جعمے کو کمپنی آفیشلز کا کہنا تھا کہ ٹویوٹا جاپان کی اسپیس ایجنسیکے ساتھ ایک وہیکل پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے چاند کی سطح پر چلا جا سکے گا۔

یہ منصوبہ 2040 تک انسان کے چاند پر رہنے اور پھر زندگی کو مریخ پر لے جانے کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے۔

جاپان اسپیس ایجنسی کے اشتراک سے بنائی جانے والی اس گاڑی کا نام لونر کروزر رکھا گیا ہے۔ یہ نام ٹویوٹا کی لیند کروزر پر رکھا گیا ہے۔

اس گاڑی کی لانچ اس دہائی کے آخر میں کی جائے گی۔

Advertisement

ٹویوٹا موٹر کارپوریشن میں لونر کروزر پروجیکٹ کے سربراہ ٹکاؤ ساٹو کا کہنا تھاکہ یہ گاڑی اس خیال پر مبنی ہے کہ لوگ بحفاظت گاڑی میں کام کر سکیں، کھا سکیں، سو سکیں اور دیگر افراد کے ساتھ رابطہ کر سکیں اور ایسا ہی بیرونی خلاء میں کیا جاسکے۔

ساٹو کا کہنا تھا کہ ہم خلاء کو اپنی صدیوں میں ایک بار تبدیلی کے طور پر دیکھتے ہیں۔ خلاء میں جا کر ہم شاید ٹیلی کمیونیکیشن اور دیگر ٹیکنالوجی اتنا جدید کرنے کے قابل ہوجائیں جو انسانی زندگی کے لیے اہم ثابت ہوگی۔

جیٹائی جاپان انکارپوریٹڈ نے لونر کروزر کے لیے ایک روبوٹک بازو بنایا ہے جو جانچ پڑتال اور مرمت کے کام انجام دینے کے لیے انجام دیا گیا ہے۔

اس کا گریپل فیکسچر اس بازو کے سرے کو اس قابل بناتا ہے کہ یہ مختلف اوزاروں کی طرح کام کر سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر