Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ کا 2022 کا سستا ترین فون پاکستان میں متعارف، قیمت جانیے

Now Reading:

سام سنگ کا 2022 کا سستا ترین فون پاکستان میں متعارف، قیمت جانیے

سام سنگ نے اپنا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 ایف ای پاکستان میں بھی متعارف کرادیا۔ لیکن فی الحال صارفین کو یہ پہلے سے بُکنگ کروانے پر دیا جائے گا۔

ایک ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گلیکسی ایس 21 ایف ای 6.4 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 240 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون میں اسنیپ ڈریگن 888 پراسیسر نصب کیا گیا ہے۔ جبکہ فون میں 5 جی انٹر نیٹ چلانے کی صلاحیت موجود ہے۔

اس نئے فون کی باڈی گلیکسی ایس 20 ایف ای کے مقابلے میں زیادہ پتلی اور کم بھاری ہے۔

فون میں 8 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن پاکستان میں دستیاب ہیں۔

Advertisement

ڈیوائس میں 4500 میگا ہرٹز کی بیٹری نصب کی گئی ہے جس کے متعلق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بیٹری دو دن تک چل سکے گی۔

فون کے سامنے 32 میگا پکسل کا کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں پوشیدہ ہے جبکہ پشت پر تین کیمرے دیے گئے ہیں۔

اس سیٹ اپ میں 12 میگا پکسل مین کیمرا، 12 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 8 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرا 3 ایکس زوم کے ساتھ موجود ہے۔

فون کی قیمت 1 لاکھ 29 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر