Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ فون کے خفیہ کوڈز اور ان کا استعمال

Now Reading:

اینڈرائیڈ فون کے خفیہ کوڈز اور ان کا استعمال
اینڈرائیڈ فون کے خفیہ کوڈز

دنیا بھر میں اینڈرائیڈ فون کا استعمال بہت عام اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے بےحد آسان ہوتا جارہا ہے۔

اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اب اینڈرائیڈ فون تیار کرنے والی کوئی ایک یا 2 کمپنیاں موجود نہیں ہیں بلکہ دنیاکی متعدد کمپیز اس کاروبار میں شامل نظر آتی ہیں۔

 اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ اینڈرائیڈ فونز بہت ہی آسان اور کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں اسی لئے اب یہ ہر کسی کی زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔

 لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اینڈرائیڈ فونز میں چند اہم اور خفیہ کوڈز موجود ہوتے ہیں جن کا استعمال عام انسان بہت کم ہی جانتا ہے۔

1۔ ڈیوائس شٹ ڈاؤن:

Advertisement

اینڈرائیڈ فونزمیں ڈیوائس کو شٹ ڈاؤن یا بند کرنے کے لئے ایک کوڈ موجود ہے جس کے استعمال  کے متعلق بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔

اس مقصد کے لئے جو کوڈ استعمال ہوتا ہے وہ  #7594##*  ہے ۔

2۔ ریسیٹ کرنا:

فون کو ری سیٹ کرنے کے  لئے بھی ایک  خفیہ کوڈ کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ  27673855#  ہے جس سے فوری طور پر مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

3۔ آئی ایم ای آئی نمبر معلوم کرنا:

بہت بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی فون کا آئی ایم ای آئی نمبر معلوم کرنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن صرف  *#06#  کو استعمال کر کے یہ نمبر باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

4۔ کیمرے کی تفصیلات:

اینڈرائیڈ فون میں کیمرے کی تفصیلات ہر کسی کو معلوم نہیں ہوتی ہیں اور اگر کوئی صارف یہ جاننا چاہتا ہے تو اس کے لئے  ##34971539#9#*  سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

5۔ فون کی عام تفصیلات:

اسمارٹ فون صارفین اپنے موبائل کے متعلق زیادہ تفصیلات نہیں جانتے ہیں لیکن اگر اس کی مکمل انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  اس کے لئے  ##4636##  اس کوڈ کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر