Advertisement
Advertisement
Advertisement

جن کا جرائم سے کوئی تعلق نہیں ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا حکم

Now Reading:

جن کا جرائم سے کوئی تعلق نہیں ان کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا حکم

یورپی یونین کی کرائم ایجسنی نے 27 قومی بلاک کے ڈیٹا کا تحفظ کرنے والے نگراں ادارے کو ان افراد کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا جن ثابت جرائم سے کوئی تعلق نہیں۔

یورپی ڈیٹا پروٹیکشن سپروائزر نے پیر کو کہا کہ یوروپول کو اس متعلق 3 جنوری کو حکم دے دیا گیا ہے۔

EDPS کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے حصے کے طور پر ادارے نے یوروپول کی دو سال قبل ایسے ڈیٹا کا’بڑے پیمانے پر اسٹوریج جاری رکھنے‘ پر سرزنش کی تھی جو افراد کے بنیادی حقوق کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

ادارے نے کہا کہ یوروپول نے تب کچھ اقدام متعارف کرائے ہیں لیکن درخواست کو پورا نہ کرتے ہوئے ڈیٹا رکھنے کے دورانیے کا تعین نہیں کیا ہے۔

EDPS نے کہا ’اس کا مطلب ہے کہ یوروپول اس ڈیٹا کو ضرورت سے زیادہ لمبے عرصے تک رکھرہا تھا۔‘

Advertisement

نگراں ادارے نے کہا کہ اس نے چھ ماہ کا دورانیہ مختص کیا ہے جس مین نئے ڈیٹا کو دیکھا جائے گا اور یہ طے کیا جائے گا کہ آیا یہ معلومات رکھی جا سکتی ہیں کہ نہیں۔

اس طرح کرائم ایجسنی کو ڈیٹا سے متعلق کیے گئے فیصلے کے اطلاق میں 12 مہینوں کی تاخیر میسر آئے گی جس کی ہدایت انہیں 4 جنوری سے قبل کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر