Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ لاکھوں میل دور، منزل کے قریب

Now Reading:

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ لاکھوں میل دور، منزل کے قریب

زمین سے پرواز کرنے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ 30 دن بعد پیر کو لاکھ میل دور اپنے پارکنگ آربٹ میں پہنچ جائے گی۔

وہ جگہ ٹیلی اسکوپ کے لیے کائنات کے ابتدائی ستاروں کو انفرا ریڈ لائٹ سے تلاش کرنے کے لیے بہترین مقام ہے۔

لیکن وہاں تک پہنچنا، اس کے سن شیڈز، آئینے اور دیگر آلات کو کامیابی کے ساتھ نصب کرنا، آدھا کام تھا۔

سائنس دانوں اور انجینیئروں کو اب اس 10 ڈالرز مالیت کی ٹیلی اسکوپ کو فعال ٹیلی اسکوپ میں ڈھالنا ہے، بالخصوص 18 بنیادی آئینے کے ٹکڑوں کو یکجا کرنا ہے تاکہ وہ 21.3 فٹ کے ایک آئینے کے طورپر کام کر سکیں۔

اس ہفتے کے شروع میں انجینیئروں نے کئی دنوں آئینے کے ہر ٹکڑے اور 2.4 فٹ چوڑے ثانوی آئینے کو کو اٹھایا تھا۔

Advertisement

اب مکمل طور پر تنصیب کردی جانے والی ٹیلی اسکوپ کے 18 ٹکڑے بمشکل ایک ملی میٹر کے فاصلے سے لگائے گئے ہیں۔

صاف اور واضح فوکس کے لیے اس ترتیب کو انتہائی باریکی سے کرنا ہوگا۔

ناسا کے سائنس دان کا کہنا تھا کہ ٹیلی اسکوپ کا بنیادی آئینہ ٹکڑوں میں ہے اور ان ٹکڑوں کو روشنی کی ویو لینتھ کے فریکشن میں الائین ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم مائیکرونز کی بات نہیں کر رہے، ہم ویو لینتھ کی فریکشن کی بات کر رہے ہیں۔ جو ویب کے حوالے سے پیچیدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر