Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر کیمرے والا انوکھا فون متعارف

Now Reading:

بغیر کیمرے والا انوکھا فون متعارف

گزشتہ روز ون پلس 10 پرو نے اپنا شاندار فیچرز والا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرایا۔

اگرچہ ون پلس 10 پرو کا فون کئی بہتریوں کے ساتھ سامنے آیا ہے لیکن بینکو نامی کمپنی نے ایک انوکھی خصوصیت فون میں رکھی ہے جو اس کو دیگر اسمارٹ فونز سے مختلف کرتی ہے۔

اس غیرمعمولی اسمارٹ فون یعنی بینکو وی 80 ایس میں صارفین کی پرائیویسی کو یقینی بنانے کے لیے کیمرے اور جی پی ایس ریسیور موجود ہی نہیں ہیں۔

اس فون میں 6.5 انچز کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے۔ جبکہ اس میں  میں یونی ایس او سی ایس سی 9863 اے پراسیسر لگایا گیا ہے جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔

مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ فون میں واٹر ڈراپ نوچ ہے جس کا کیا کام ہے فی الحال معلوم نہیں۔

Advertisement

کمپنی کے مطابق فون سے 4 جی نیٹ ورک پر کالز کی جاسکتی ہیں۔

فون کی پشت پر پر ایک فنگرپرنٹ اسکینر ہے۔

فون کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 11 ہے جبکہ 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر