Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسمان میں لکیریں کیوں بنتی ہیں ؟

Now Reading:

آسمان میں لکیریں کیوں بنتی ہیں ؟
آسمان میں لکیریں

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ آسمان میں 2 یا اس سے زائد لکیریں بنی ہوئی نظر آتی ہیں جو کہ کچھ ہی دیر میں تحلیل ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

ان لکیریوں کے بننے اور کچھ ہی دیر میں تحلیل ہونے کی اصل وجہ کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے اس حوالے سے آج اس آرٹیکل میں بات کریں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لکیریں کسی راکٹ کی وجہ سے نہیں بنتی ہیں بلکہ یہ طیاروں کی پرواز کے دوران بنتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ عمل ویئپر ٹریلز کہلاتا ہے جو کہ ایوی ایشن فیول جلنے کا نتیجہ ہوتا ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب ایوی ایشن فیول جلتا ہے تو اس کے نتیجے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بنتا ہے جو کہ ننھے قطروں کی صورت میں نکلتا ہے۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا ہے کہ آسمان میں یہ لکیریں بننا  طیارے کی پرواز اور اونچائی پر مبنی ہوتا ہے کہ یہ کتنی موٹی اور پتلی ہوتی ہیں۔

اگر لکیر پتلی ہے اور جلدی تحلیل ہوجاتی ہے تو طیارہ کافی بلندی پر موجود ہے جبکہ لکیروں کی موٹائی اور دیر تک  آسمان پر رہنا مطلب ہوا میں نمی کی موجودگی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر