Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکسیجن بنانے والے خلائی سوٹ سمیت کئی خیالات کے لیے 51 لاکھ ڈالرز کا فنڈ

Now Reading:

آکسیجن بنانے والے خلائی سوٹ سمیت کئی خیالات کے لیے 51 لاکھ ڈالرز کا فنڈ

ناسا نے مستقبل کے لیے متعدد ٹیکنالوجی کے خیالات کا انتخاب کیا ہے جن کو استعمال کرتے ہوئے انسانوں کو پورے نظامِ شمسی میں اور اس سے آگے بھیجنے میں مدد دی جاسکتی ہے۔

امریکا کی نو ریاستوں کے کُل 17 محققین کو ناسا کی 51 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ میں حصہ ملے گا، جس کے تحت وہ ان ٹیکنالوجیز کے متعلق ابتدائی تحقیق کریں گے جن کو فی الحال وجود میں نہیں آئی ہیں۔

ان خیالات میں سے جن کو فنڈ میں حصہ دیا جائے گا ان میں ایسے اسپیس سوٹ ہیں جو مریخ کے ماحول میں آکسیجن بنا سکتے ہیں اور پرندے نما ڈرونز ہیں جو سیارے زہرہ پر اڑ کر جا سکتے ہیں۔

ناسا اِنوویٹِو ایڈوانس کونسیپٹ پروگام کے نام سے جانا جانے والا یہ پروگرام دور اندیش خیالات کی حوصلہ افزائی کے لیے لانچ کیا گیا تھا تاکہ مستقبل کے خلائی مشنز کو کامیاب، بہت بہتر یا مکمل طور پر نئے ایرو اسپیس خیالات سے بدلا جاسکے۔

اگر یہ خیالات حقیقت کا روپ دھار گئے تو یہ ٹیکنالوجیز ناسا کو گیس کے بنے سیاروں کے چاند تک جانے یا نظامِ شمسی کے باہر موجود سیاروں کے ماحول میں دیکھنے کے قابل بنا سکتی ہیں۔

Advertisement

اس متعلق ناسا کا کہنا تھا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں کہ ان ٹیکنالوجیز کو حقیقت بننے میں کتنا وقت لگے گا، کیوں کہ یہ تحقیق کا بالکل ابتدائی مرحلہ ہے۔

ناسا کی جانب سے جن خیالات کی مثال دی گئی ان میں سے ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس میں مریخ پر موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنانے کا عمل ہے اور اس سسٹم کو اسپیس سوٹس میں لگانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر