Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند کیسے وجود میں آیا؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

چاند کیسے وجود میں آیا؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2013 میں روس کے اوپر آسمان میں پھٹنے والا چیلیابنسک شہابِ ثاقب ممکنہ طور پر اس بڑی ٹکر میں شامل ہو جس کے نتیجے میں چاند وجود میں آیا ہے۔

یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں محققین سمجھتے ہیں یہ خلائی چٹان اس قدیم تصادم کا حصہ رہی ہے جس کی وجہ سے زمین کا ایک ٹکڑا ٹوٹا اور 4.5 ارب سال قبل چاند وجود میں آیا۔

ماہرین کی جانب سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نظامِ شمسی کے تشکیل پانے کے دوران ایک مریخ کے جتنی شے ہمارے سیارے سے آکر ٹکرائی، جس کے نتیجے میں مٹیریل خلاء میں نکل گیا اور پھر اس مٹیریل سے جُڑ کر چاند بنا۔

نو سال قبل 60 فٹ چوڑے چیلیا بِنسک زمین کے ایٹماسفیئر سے  5 لاکھ ٹن ٹی این ٹی کے برابر توانائی کے ساتھ ٹکرائا، جس کے سبب دنیا بھرمیں دُگنی دھمک گئی۔

اس سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا اور 1600 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Advertisement

یہ دریافت خلاء میں چٹانوں کے درمیان ہونے والے تصادم کی ڈیٹنگ کرنے کے نئے طریقی سے سامنے آئی، جو ان چٹانوں میں موجود منرلز کا مائیکرو اسکوپک تجزیہ کر کے کی جاتی ہے۔

اس کے متعلق مزید تحقیق کی ضرورت ہے لیکن سائنس دانوں کو امید ہے کہ یہ تکنیک انہیں اس نظامِ شمسی کے ابتدائی دور کے متعلق جاننے میں مدد دے گی کہ یہ نظام موجود شکل میں کیسے ڈھلا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر