Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید

Now Reading:

سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید

سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر پروب کے کیمرہ کی جانب سے اپنے لینس میں قید کرلی گئیں۔

یورپی ایسپیس ایجنسی کے مطابق یہ سورج کے فُل ڈِسک شاٹ کی ایک تصویر میں اب تک سے بڑی لپٹ کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

سورج کا وہ حصہ جس کا رخ زمین کی جانب نہیں ہے اس طرف سے شعائیں خارج ہوئیں اور خلاء میں لاکھوں میل تک پھیل گئیں۔

شمسی اخراج مقناطیسی فیلڈ کی بُنی ہوئی لکیروں کے بڑے اسٹرکچر ہوتے ہیں جو بھاری مقدار مین شمسی پلازما رکھتے ہیں جو سورج کی سطح کے اوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں۔

یہ عموماً کورونل ماس اِیجیکشن سے جوڑے جاتے ہیں، جن کا رخ اگر زمین کی جانب ہو تو ہماری ٹیکنالوجی پر قہر ڈھا سکتے ہیں۔

Advertisement

یہ تازہ ترین اخراج 15 فروری کو ہوا جس کو سولر آربِٹر کے ‘Full Sun Imager’ (FSI) نے کیمرے کی آنکھ میں بند کیا۔

FSI مکمل سولر ڈسک کو دیکھنے کے لیے بنایا گیا ہے باوجود اس کے کہ یہ سورج کے قریب سے گزر رہا ہو۔ جیسے کے آئندہ ماہ آنے والے پیری ہیلین پیسج کے دوران۔

26 مارچ کو یہ اسپیس کرافٹ سورج کے قریب تریب ہوگا۔ اس دن یہ پروب سورج اور زمین کے درمیان فاصلے کے 0.3 گُنا فاصلے سے گزرے گا۔

اس دوران سورج کا بڑا حصہ مشاہدے میں آئے گا۔

فی الحال ڈِسک کے اطراف ابھی بھی کافی دیکھنے کی جگہ ہے جو اس قابل بناتی ہے کہ 35 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے شاندار تفصیلی تصاویر کھینچی جا سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر