Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکٹوں کے لیے سستہ، صاف اور زیادہ توانائی دینے والا ایندھن

Now Reading:

راکٹوں کے لیے سستہ، صاف اور زیادہ توانائی دینے والا ایندھن

ماہرین کا کہنا ہے کہ برقی گاڑیوں کی بیٹریوں کو بنانے کے لیے استعمال کیا جانے والا کیمیکل، صاف، سستا اور مزید کارآمد راکٹ کا ایندھن بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے امونیا بورین کے دیگر استعمال کا مطالعہ کیا۔ یہ کیمیکل برقی گاڑیوں کے فیول سیل میں ہائیڈروجن ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

امریکی ٹیم نے بتایا کہ فی الحال، راکٹ میں استعمال کیا جانے والا سب سے عام ایندھن ہائیڈرو کاربن پر مبنی ہے اور یہ ماحول پر متعدد منفی اثرات مرتب کرنے کے لیے جانا جاتا ہے جن میں مٹی کا زہریلا بننا، کینسر کا سبب بننے اور تیزابی بارش کا سبب بننا شامل ہے۔

ٹیم کو معلوم ہوا کہ اس کے برعکس امونیا بورین جلنے کے بعد کچھ بہتر مرکبات خارج کرتا ہے جیسے کہ بورون آکسائیڈ اور پانی جو ماحول کے لیے کم نقصان دے ہیں۔ جبکہ یہ موجودہ راکٹ ایندھن سے زیادہ توانائی فراہم کرتا ہے۔

گرین ہاؤس گیسز کے کم اخراج کے ساتھ یہ ایندھن زیادہ توانائی دیتا ہے اور موجودہ ایندھن کی نسبت سستا بھی ہے اور اس جمانے کی کوئی ضرورت پیش نہیں آتی۔

Advertisement

ایندھن کی ایک جیسی مقدار میں زیادہ توانائی کی پیداوار راکٹ کمپنیوں کا پیسہ بچائے گا اور ہر لانچ پر آنے والے اخراجات کو نیچے لانے میں مدد دے گا۔ کیوں کہ کمپنیوں کو روایتی ہائیڈرو کاربنزکی نسبت ہر لانچ پر کم امونیا بورین کی ضرورت پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر