Advertisement
Advertisement
Advertisement

Lost Ark نے 24 گھنٹوں میں Counter Strike کا ریکارڈ توڑ دیا

Now Reading:

Lost Ark نے 24 گھنٹوں میں Counter Strike کا ریکارڈ توڑ دیا

گیم Lost Ark نے اسٹیمنگ پر آنے کے 24 گھنٹے بعد ہی باآسانی ایک ہی وقت میں 10 لاکھ کھلاڑیوں کی حد کو عبور کر لیا ہے۔

اسٹیم کی تاریخ میں یہ دوسرا سب سے زیادہ گیم بن گیا ہے۔

11 فروری کو لانچ ہونے والے گیم Lost Ark نےCounter-Strike: Global Offensive اور Dota 2 کے ریکارڈ کو پار کر لیا ہے۔ یہ گیمز مسلسل اسٹیم کے سب سے زیادہ کھیلے جانے والے گیم تھے۔

فی الحال Lost Ark اس قدر مقبول ہے کہ اس کے سرور کو مسائل کا سامنا آ رہا ہے اور کھیل شروع کرنے سے قبل ایک لمبی ڈیجیٹل قطار ہے۔

SteamDB کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں بتایا گیا کہ Lost Ark پر ای وقت میں 13 لاکھ 11 ہزار 842 افراد کھڑے تھے۔

Advertisement

اس سے قبل یہ ریکارڈ CS:GO کے پاس تھا جس پر بیک وقت 13 لاکھ 8 ہزار 963 کھیلنے والے موجود تھے جبکہ دوسرے نمبر Dota 2 تھا جس پر ایک وقت میں 12 لاکھ 95 ہزار 114 افراد گیم کھیلنے کے لیے موجود تھے۔

بہر حال یہ گیم اب فہرست میں دوسرے نمبر پر صرف PUBG سے پیچھے ہے۔ لیکن اس گیم کو PUBG کا ریکارڈ توڑنے کے لیے ابھی بہت وقت لگے گا۔

PUBG کو کھیلنے کے لیے ایک وقت مین 32 لاکھ 57 ہزار 248 افراد بیک وقت سرور پر جمع ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر