Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن میں خطرناک گیس کا بڑے پیمانے پر اخراج

Now Reading:

لندن میں خطرناک گیس کا بڑے پیمانے پر اخراج

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ لندن میں لگائے گئے تخمینے سے ایک تہائی زیادہ میتھین پیدا ہوتی ہے۔

میتھین گرین ہاؤس گیسز میں سب سے زیادہ خطرناک گیسز میں سے ایک ہے۔

میتھین میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نسبت درجہ حرارت بڑھانے کی صلاحیت 80 گنا زیادہ ہوتی ہے۔

امپیریئل کالچ لندن کے محققین نے لندن میں خارج ہونے والی میتھین کی مقدار کی نئی پیمائش کی ہے۔

محققین کو معلوم ہوا کہ برطانوی دارالحکومت میں جتنا پہلے سمجھ جاتا تھا اس سے 30-35 فی صد زیادہ میتھین بنتی ہے، جو بنیادی طور پر قدرتی گیس لیک سے ہوتی ہے۔

Advertisement

تحقیق کے پہلے مصنف ایرک سبویا کا کہنا تھا کہ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ لندن ہماری سوچ سے زیادہ میتھین خارج کر رہا ہے، لیکن کیوں کہ ہم اس قابل ہیں کہ اس اضافی میتھین کے ذرائع کی نشان دہی کر سکیں، ہمارے پاس اس اخراج کو کم کرنے کے لیے واضح سمت موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ اندازے بتاتے تھے کہ لندن کے کچرہ ڈمپ کرنے کی جگہیں سب سے زیادہ میتھین خارج کرتے تھے لیکن ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ قدرتی گیس کی لیک بڑا مسئلہ ہے۔

میتھین کا اخراج دنیابھر میں پریشانی کا باعث ہے اور یہ متعدد ذرائع سے خارج ہو رہی ہے جن میں زرارت، کچرہ کنڈیاں، قدرتی گیس انفرااسٹرکچر اور مرطوب خطے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر