Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت

Now Reading:

اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت

زمین سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت ہوئی ہے جو خلاء میں 5 میگا پرسیک تک پھیلی ہوئی ہے۔

السائیونیس نامی یہ کہکشاں اب تک کا دریافت ہونے والا سب سے بڑا خلائی سانچہ ہے۔

ایک میگا پرسیک میں 10 لاکھ پر سیک ہوتے ہیں اور ایک پر سیک میں 3.26 نوری سال ہوتے ہیں۔ اس حساب سے یہ کہکشاں خلاء میں 1 کروڑ 63 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر پھیلی ہوئی ہے۔

یہ دریافت ان دیو ہیکل کہکشاؤں کے متعلق ہماری ناقص سمجھ کو واضح کرتی ہے کہ یہ کیسے اتنی بڑی ہو جاتی ہیں۔

لیکن یہ ہمیں ان وسیع ریڈیو کہکشاؤں کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے راستہ فراہم کر سکتی ہیں۔

Advertisement

جائنٹ ریڈیو کہکشائیں پراسراریت سے بھرپور کائنات میں ایک راز ہیں۔

یہ ہوسٹ گلیکسی کے ساتھ بڑے جیٹ اور لوبز پر مشتمل ہوتی ہے جو کہکشاں کے مرکز سے باہر پھٹتے ہیں۔

ہم یہ جانتے ہیں کہ یہ جیٹس کیسے وجود میں آتے ہیں: کہشکشاں کے درمیان میں موجود بڑے فعال بلیک ہول ان کو وجود میں لاتے ہیں۔

ہم بلیک ہول کو تب فعال کہتے ہیں جب وہ اپنے اطراف میں موجود بڑی ڈسک سے مٹیریل اپنے اندر کھینچ رہا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر