Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کی یورپ میں بڑی فتح

Now Reading:

فیس بک کی یورپ میں بڑی فتح

آسٹریا کی ایک اینٹی ٹرسٹ کورٹ نے فیس بک کے اینیمیٹڈ تصاویر کے پلیٹ فارم Giphy کی خرید کو شرائط کے ساتھ منظوری دے دی۔

فیس بک نے Giphy، جفس بنانے والی ویب سائٹ، کو 2020 میں 31 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز میں خریدا تھا تاکہ اس کے آپریشن کو فوٹو-شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ساتھ جوڑا جا سکے۔

فیس بک، جس کی مرکزی کمپنی نے کچھ ہی عرصہ قبل اپنا نام بدل کر میٹا رکھا ہے، نے برطانیہ کے مسابقتی ادارے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا تھا کہ فیس بک کو Giphy بیچ دینا چاہیئے کیوں کہ یہ ڈیل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مابین مقابلے اور اشتہارات کی تشہیر کو کم کر دے گی۔

فیس بک کا کہنا تھا کہ آسٹرین فیصلہ، پہلی بار تھا جب ایک عدالت ڈیل پر نظرِ ثانی کی۔ یہ ٹرانزیکشن یورپی یونین کی سطح پر دیکھنے کے لیے بہت چھوٹی ہے۔

Advertisement

وفاقی مسابقتی اتھارٹی کی جانب سے لائے گئے کیس پر دیے گئے فیصلے کے متعلق ایک مختصر بیان میں عدالت نے کہا کہ عدالت نے اشتراک کو منع نہیں کیا، مخصوص شرائط پیش کیں جن کو پورا ہونا تھا۔

میٹا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم آسٹرین عدالت کے فیصلے سے خوش ہیں۔ میٹا اور جِفی، جِفی کے پروڈکٹ کو لاکھوں لوگوں، کاروباروں، ڈیویلپرز اور اے پی آئی پارٹنر کے لیے بہتر کریں گے، ہر کسی کے لیے مزید انتخاب پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر