Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاربن اخراج پر ٹیکس اربوں لوگوں کو غربت سے نکال سکتا ہے

Now Reading:

کاربن اخراج پر ٹیکس اربوں لوگوں کو غربت سے نکال سکتا ہے

ایک رپورٹ میں معلوم ہواہے کہ باقاعدگی سے طے کیا گیا کاربن ٹیکس دنیا بھر سے انتہاء درجے کی غرب کو ختم کرسکتا ہے۔ یہ قدم دنیا بھرمیں ایک ارب سے زائد لوگوں کو خطِ غربت سے اوپر لا سکتا ہے۔

تھِنک ٹینک آٹونومی کے ماہرینِ معاشیات کا کہنا تھا کہ اخراج پر عائد کیا جانے والا ٹیکس دنیا بھر میں لوگوں کو ڈیویڈنڈ دینے اور موسمیاتی تغیر کو روکنے میں مدد دے سکتا ہے۔

اس پیشکش کے تحت عالمی سطح پر تقریباً 3.8 ارب لوگوں کی آمدنی میں کم از کم 10 فی صد اضافہ ہوگا،جو تقریباً ایک ارب لوگوں کو خطِ غربت سے اوپر لے آئے گی۔

برطانیہ کی سطح پر ٹیکس تقسیم کی اسکیم کے تحت 70 فی صد آبادی کو فائدہ پہنچے گا، جس میں 20 فی صد ٹاپ کے شراکت دار اسکیم کا حصہ ہوں گے۔

لوگوں سے فوسل ایندھن جلانے یا آلودگی کرنے والی اشیاء خریدنے پر ٹیکس لیا جائے گا۔ لیکن ٹیکس کے ڈیویڈنڈ کی صورت میں ایک مستقل آمدنی بھی فراہم کی جائے گی۔

Advertisement

پیشکش کے تحت ایک اوسط پیٹرول کار سے 1000 کلومیٹر سفر کی قیمت 19 پاؤنڈز تک بڑھ جائے گی۔ جبکہ مہنگے اسمارٹ فون کا استعمال 8.70 پاؤنڈز تک بڑھ جائے گا۔

بہت سے لوگوں کے لیے اس ٹیکس کا ازالہ ان کو اسکیم کے تحت ملنے والے ڈیویڈنڈ سے ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر