Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائش تاخیر کا شکار

Now Reading:

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائش تاخیر کا شکار

دنیا کاطاقتور ترین لانچ وہیکل کے طور پر بیان کیا جانے والا اسپیس ایکس کا اسٹار شپ کی آربِٹل آزمائش پرواز تاخیر کا شکار ہے۔

اسپیس ایکس سے پہلے اسٹار شپ کو جنوری 2022 میں مدار میں لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن بوکا چیکا نامی لانچ سائٹ کے ماحولیاتی تجزیے کے سبب کمپنی کو یہ لانچ مؤخر کرنی بڑی۔

اب اپسیس ایکس کے بانی اور سی ای او ایلون مسک نے مداحوں کو ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں 21.6 کروڑ ڈالرز مالیت کے الٹرا سُپر ہیوی راکٹ کو آسمان پر دیکھنے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

نئی لانچ ڈیٹ ممکنہ طور پر رواں سال کے مئی کے مہینے کی ہو سکتی ہے۔

اسٹار شپ کی پہلی مداری پرواز ریپٹر 2 انجنز کے ساتھ ہوگی جن کے متعلق ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ پُرانے ماڈلز سے زیادہ باصلاحیت اور اعتبار کے قابل ہیں، جو سطح سمندر پر 230 ٹن کا تھرسٹ فراہم کریں گے۔

Advertisement

ایلون مسک نے ٹوئٹ کیا کہ کمپنی آئندہ ماہ تک 39 پرواز کے قابل انجنز بنا لے گی اور ایک اور ماہ ان کو جوڑنے میں لگ گا، لہٰذا امید ہے کہ مئی میں آزمائشی آربِٹل پرواز کرلی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر