Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی پہلی فور سیٹر فضائی ٹیکسی کی رُنمائی

Now Reading:

دنیا کی پہلی فور سیٹر فضائی ٹیکسی کی رُنمائی

سلوواکین انجینیئرنگ کمنی نے دنیا کی پہلی فور سیٹر اڑنے والی ٹیکسی کی رُونمائی کر دی۔ یہ ٹیکسی پانچ سال کے عرصے میں لانچ کر دی جائے گی۔

ایرو موبِل کے AM NEXTنامی اس ہاف لائٹ ایئر کرافٹ وہیکل کو 2027 میں لانچ کیے جانے کا منصوبہ ہے۔

یہ اپنے موڈز کے درمیان تبدیلی تین منٹ کے اندر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کمپنی کو امید ہے کہ ان کی اڑنے والی اس سواری کی سروس شہروں کے درمیان 100 سے 500 کلومیٹر کا سفر کرنے والے مسافروں کا قیمتی وقت بچائے گی۔

کمہنی کا کہنا تھا کہ مسافر کھڑکیوں کی سیٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اور آسانی اور سکون کے ساتھ کام، آرام یا نظاروں سے محظوظ ہو سکیں گے۔

Advertisement

تاہم، اڑنے والی اس ٹیکسی کی قیمت یا اس میں سفر کرنے والے مسافروں سے وصول ہونے والے کرائے کے متعلق کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔

 AM NEXT ایرو موبِل کی 4.0 فضائی کار کا ایک تسلسل ہے جس کی پہلی بار رُونمائی جون 2017 میں بین الاقوامی پیرس ایئر شو میں کی گئی تھی۔

دوسیٹوں والی یہ پُرتعیش گاڑی 360 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار تک اُڑ سکتی ہے۔

البتہ سڑک پر اس کی ٹاپ اسپیڈ 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر