Advertisement
Advertisement
Advertisement

’درجہ حرارت میں اضافے کو محدود کرنے کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کرنا ہوگا‘

Now Reading:

’درجہ حرارت میں اضافے کو محدود کرنے کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کرنا ہوگا‘

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی موسم کے لیے طے کیے گئے کسی ہدف کو حاصل کرنا ہے تو لازمی ہے کہ فضاء سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کیا جائے۔

انرجی ٹرانزیشن کمیشن کے مطابق کاربن میں کمی کرنے والے مکینزم کی مارکیٹوں کو صاف رہنے اور باقاعدہ رہنے  کی ضرورت ہوگی، کیوں کہ یہ مساوی ذرائع عالمی تپش کو 1.5 ڈگری سیلسیئس تک محدود رکھنے کے لیے اہم رستہ بنیں گے۔

رپورٹ کے مطابق صرف قابلِ تجدید انرجی کو متبادل راستے کے طور پر استعمال کرنا کاربن کی زیادہ پیداوار کو کم نہیں کر سکے گا۔

دیگر طریقے جیسے کہ شجرکاری اور کاربن کو روکنا اور ذخیرہ کرنا بھی اہم طریقے ہوں گے۔

سابق سربراہ سی بی آئی اور برطانوی حکومت کے موسمیاتی تغیر پر قائم کمیٹی سابق چیئر لارڈ ایڈائیر ٹرنر، جو اب انرجی ٹرانزیشن کمیشن کو چیئر کر ہے ہیں، کا کہنا تھا کہ کاربن آف سیٹس اور کاربن کی مارکیٹیں شک کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھیں کیوں کہ ان میں بے قاعدگی اور استحصال ہوتا تھا، لیکن اچھا کام کرنے والی مارکیٹیں بالکل ممکن تھیں۔

Advertisement

ٹرنر نے کہا کہ ہم اس کے صاف کیے جانے کی حوصلہ افزائی کریں گے جو کمزور معیار اور کمزور دعووں کا حلقہ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر