Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا کو چاند پر بھیجنے کے لئے دوسرے لُونر لینڈر کی تلاش

Now Reading:

ناسا کو چاند پر بھیجنے کے لئے دوسرے لُونر لینڈر کی تلاش

امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر بھیجنے کے لیے دوسرے لونر لینڈر کی تلاش میں ہے۔ ادارے کی جانب سے چاند پر طویل مدت تحقیق کے منصوبوں کو بڑھا دیا گیا ہے۔

ایجنسی کا کہنا تھا کہ وہ پہلی خاتون اور پہلے غیر سفید فام شخص کو چاند کی سطح پر اسپیس ایکس کے اسپیس کرافٹ میں بھیجے گی لیکن مستبل کے مشنز ایلون مسک کی فرم اور ان کے متبادل کے طور پر جو بھی لینڈر بنانے کا ٹھیکہ جیتے گا، میں تقسیم کیا جائے گا۔

جیف بیزوس کی بلیو اوریجن پہلے ہی اس بات کی تصدیق کرچکی ہے کہ وہ دوسرا لینڈر بنانے کی دوڑ میں حصہ لے گی۔ البتہ یہ بات واضح نہیں کہ ناسا اس چیز کو کیسے لے گا۔

اس سے قبل جیف بیزوس امریکی خلائی ادارے کو ایجنسی کے اکلوتے لینڈر کا ٹھیکہ اسپیس ایکس کو دینے کی وجہ سے عدالت میں گھسیٹ چکے ہیں اور شروع میں ہی ہار چکے ہیں۔

ناسا کا کہنا تھا کہ کوئی بھی نیا لینڈر لونر گیٹ وے اسپیس اسٹیشن کے ساتھ جڑنے کے، عملے کی تعداد بڑھانے اور چاند کی سرزمین تک سائنسی پے لوڈز لے جانے کے قابل ہوگا۔

Advertisement

عملے کے ساتھ پہلی لینڈنگ 2026 میں متوقع ہے جس میں خلاء باز اورین کیپسول میں اسٹار شپ ہیومن لینڈنگ سسٹم کے ساتھ جڑ کر چاند پر جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر