Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز ویب ٹیلی اسپیس اسکوپ کی ابتدائی تحقیقات میں ’کوثروں‘ کے مطالعے بھی شامل

Now Reading:

جیمز ویب ٹیلی اسپیس اسکوپ کی ابتدائی تحقیقات میں ’کوثروں‘ کے مطالعے بھی شامل

جمیز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی کچھ ابتدائی تحقیقات میں ابتدائی کہکشاں کے ارتقاء میں ’کوثر‘ نامی روشن اشیاء کا مطالعہ شامل ہوگا۔

کوثر دور فاصلوں پر موجود ایسی اشیاء ہوتی ہیں جن کو سورج سے اربوں گُنا بڑے بلیک ہولز توانائی بخشتے ہیں۔ان خلائی جرم سے ریڈیائی لہریں کثیر مقدار میں نکلتی ہیں۔

یہ جو توانائی کا اخراج کرتے ہیں وہ کھربوں الیکٹرون وولٹ تک جاتی ہے، جو ایک عمومی کہکشاں میں تمام ستاروں کی جانب سے خارج کی جانے والی توانائی سے زیادہ ہوتی ہے۔

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے آفیشلز نے 2021 میں ایک بیان میں کہا تھا کہ سائنس دان یہ جائزہ لیں گے کہ کوثر کا کونسا حصہ ان ابتدائی وقتوں کے دوران کہکشاں کی ارتقاء میں کردار ادا کرتے ہیں۔

سائنس دانوں کی ٹیم ابتدائی کائنات میں کہکشاؤں کے بیچ موجود گیس کا مطالعہ کرنے کے لیے کوثر کو استعمال بھی کرے گی۔

Advertisement

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کا خلاء کی گہرائی میں کم روشنی اور ہائی ریزولوشن تصاویر کے لیے انتہائی حساس صلاحیت کے ساتھ موجود ہونا، جتنا ممکن ہو سکے گا اتنا ان مبہم اجرام کا تفصیلی مشاہدہ فراہم کرے گا۔ جن کی شناسائی سائنس کے میدان میں نصف صدی کی ہے۔

اس موسم گرما مین اپنا کمشننگ دور مکمل کرنے کے بعد یہ ٹیلی اسکوپ کو متعدد کوثر پروگرامز سونپ دیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر