Advertisement
Advertisement
Advertisement

برف کی نئی قسم دریافت

Now Reading:

برف کی نئی قسم دریافت

پانی زمین پر حیات کی بقاء کے لیے ایک بنیادی جُزو ہے اور یہ زمین کا 71 فی صد حصہ گھیرا ہوا ہے لیکن یہ ہمارہ سوچ سے زیادہ اقسام میں موجود ہوتا ہے۔

اب سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی برف دریافت کی ہے کہ جس کے متعلق ان کا ماننا ہے کہ زمین کے مینٹل میں موجود ہے اور شاید یہ صفت دور دراز موجود پانی والے سیاروں میں بھی ہو سکتی ہے۔

زمین پر پائی جانے والی ٹھوس برف کی اب تک 20 اقسام دریافت ہوئیں ہیں۔

یہ تحقیق محققین کو اس بات کے متعلق اشارہ دے سکتی ہے کہ دیگر سیاروں پر پانی کس شکل میں ہوگا جہاں درجہ حرارت اور دباؤ زمین سے مختلف ہوتا ہے۔

لاس ویگس کی یونیورسٹی آف نیواڈا میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم کو یہ دریافت، شدید دباؤ میں پانی کی خصوصیات کی پیمائش کا نیا طریقہ کار ایجاد کرنے کے بعد ہوئی۔

Advertisement

پانی کے نمونے کو پہلے دو ہیروں کی نوکوں کے درمیان دبایا گیا۔ جس سے وہ متعدد برف کے کرسٹلز کی شکل میں ڈھل گیا۔

پھر اس برف کو لیزر سے تپش دینے کی تکنیک سے گرمائش دی گئی جس سے وہ وقتی طور پر پگھلا اور دوبارہ جم کر باریک کرسٹل کے صفوف کی شکل اختیار کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر