Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایموجیز کا استعمال آپ کے لیے کنتا نقصان دہ ہے؟

Now Reading:

ایموجیز کا استعمال آپ کے لیے کنتا نقصان دہ ہے؟

چاہے وہ مسکراتا چہرہ ہو یا کوئی اور اسمائلی ہو، ہم میں سے اکثر مسلسل اپنے پیشہ ورانہ ای میلز میں ایموجیز شامل کرتے ہیں۔

لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو دفتر میں سنجیدہ لیا جائے تو آپ کو ایمجیز ای میلز میں شامل کرنا بند کرنا ہوگا۔

اسرائیل کی تِل ابیب یونیورسٹی کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی ای میلز میں تصاویر اور ایموجیز شامل کرتے ہیں وہ ان لوگوں کی نسبت کم طاقتور ہوتے ہیں جو الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔

محققین کا کہنا تھا کہ آج ہم سب تصاویر کے ساتھ بات چیت کرنے کے عادی ہیں اور سوشل نیٹ ورکس نے اس کو آسان اور لطف اندوز دونوں بنا دیا ہے۔

البتہ محققین کو حاصل ہونے والے نتائج نے اس کے متعلق سرخ جھنڈی لہرا دی ہے۔

Advertisement

کچھ صورتوں میں، بالخصوص کام پر یا کاروباری ماحول میں، یہ عادت مہنگی پڑ سکتی ہے کیوں کہ یہ کم طاقت کی جانب اشارہ کرتی ہے۔

محققین نے مزید کہا کہ ان کا مشور ہے کہ اپنی تنظیم کے لوگوں یا کسی اور تناظر میں جب آپ خود کو ایک طاقتور شخصیت کے طور پر پیش کرنا چاپتے ہوں تو تصویر یا ایموجی بھیجنے سے پہلے دو بار سوچیں۔

تحقیق میں محققین نے اس چیز کو سمجھنے کا آغاز کیا کہ آیا ای میلز میں تصاویر کا استعمال کام پر لوگوں کے تاثر کو متاثر کرتا ہے کہ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر