Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوزون زمین کے قدرتی ٹھنڈک کے نظام کو کمزور کر رہی ہے: تحقیق

Now Reading:

اوزون زمین کے قدرتی ٹھنڈک کے نظام کو کمزور کر رہی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اوزون زمین کے سب سے اہم کُولنگ نظام کو کمزور کر رہی ہے اور ہمارے سیارے کو ہماری سوچ سے زیادہ تیزی گرم کر رہی ہے۔

ایک بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے زمین کے ایٹماسفیئر کی دو سطحوں میں اوزون کی سطحوں کی تبدیلی دریافت کی۔

ٹروپواسفیئر (زمین کے ایٹماسفیئر کی سب سے نچلی سطح) میں اوزون  کی سطح کا اضافہ ہوا ہے جو کہ ایک خطر ناک چیز ہے کیوں کہ یہ گرین ہاؤس گیس کے طور پر عمل کرتی ہے، باہر جاتی شعاؤں کو روکتی ہے جس کے نتیجے میں زمین گرم ہوتی ہے۔

ٹیم کے مطابق اسٹریٹواسفیئر (ٹروپواسفیئر کے اوپر اگلی سطح) کے اندر اوزون کی سطح کم ہوئی ہے اور یہ بھی ایک خطرناک چیز ہے۔

اور ان دنوں تبدیلیوں نے جنوبی بحر کے قدرتی ٹھنڈک کے نظام کو کمزور کیا ہے اور اس چیز نے سیارے کے گرم ہونے میں شراکت ڈالی ہے۔

Advertisement

جنوبی سمندر، سمندروں کی گردش میں کردار ادا کرتی ہے، خطِ استواء سے گرمی کو قطبین میں منتقل کرتا ہے تاکہ پورے سیارے کو ٹھنڈا رکھا جا سکے۔

یونیورسٹی آف رِیڈنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میشیلا ہیگلِن، جو تحقیق کی مصنفہ ہیں، کا کہنا تھا کہ سمدنر زمین کے نظام کی زائد گرمی جذب کر لیتا ہے، جو بڑھتے درجہ حرارت کے سبب گرمائش کو متوازی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر