Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند پر کتنا درجہ حرارت ہوتا ہے؟

Now Reading:

چاند پر کتنا درجہ حرارت ہوتا ہے؟

خلائی اجسام میں زمین کے سب سے قریب جو چیز موجود ہے وہ چاند ہے لیکن یہ دونوں اجسام درجہ حرارت کے حوالے سے ایک دونوں سے یکسر مختلف ہیں۔

ناسا کے مطابق چاند کے خطِ استوا پر قمری دن کے وقت چاند کا درجہ حرارت 120 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ سکتا ہے۔

اگست 2019 میں جرنل جیو فزیکل ریسرچ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چاند کا دن کا وقت زمین کے دو ہفتوں کے برابر ہوتا ہے، اور چاند کو اپنا ایک دن مکمل کرنے کے لیے دنیوی 27.3 دن درکار ہوتے ہیں۔

ناسا کے مطابق چاند کا رات وقت بھی تقریباً دو ہفتے طویل ہوتا ہے، جس کے دوران چاند کا درجہ حرارت منفی 130 ڈگری سیلسیئس تک گِر جاتا ہے۔

چاند کے قطبین کے قریب کچھ جگہوں پر درجہ حرارت منفی 253 ڈگری سیلسیئس تک گِر سکتا ہے۔

Advertisement

ان ڈرامائی شدتوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ چاند کے پاس کوئی ایٹماسفیئر نہیں ہے جو گرمائش کو روک سکے۔

چاند کے اطراف گیسز کی پرت کے نہ ہونے کا مطلب ہے کہ وہاں موجود گڑھے اور اہم نشانات اس طریقے سے ختم نہیں ہوئے جس طرح سے زمین پر ہوئے۔

ناسا کا لونر ریکنائسنس آربِٹر چاند کے درجہ حرارت کے مطابق بہترین معلومات فراہم کرتا ہے۔

اس مشن کو 2009 میں لانچ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر