Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین پر زندگی کی شروعات کیسے ہوئی؟ اہم انکشاف

Now Reading:

زمین پر زندگی کی شروعات کیسے ہوئی؟ اہم انکشاف

سائنس دانوں کو اس خیال کے متعلق اور شواہد مل گئے ہیں کہ زمین پر زندگی کی ابتداء ممکنہ طور پر آر این اے سے ہوئی ہو۔

جاپان میں سائنس دان ایسا آر این اے بنا رہے ہیں جو اپنی نقل خود بنا سکے، اپنے آپ کو تبدیل کر سکے اور خود بخود پیچیدہ ہوسکے۔

نشو و نما پانے والے خلیوں سے کافی عرصہ قبل زمین پر آرگینک مرکبات کا ایک محلول تھا جو کسی گہری چیز کے کنارے پر ٹھہرا ہوا تھا۔

پیچیدہ کیمسٹری اور زندگی کے ارتقاء کے درمیان موجود باریک لکیر بائیولوجی کے ابھر کر سامنے آنے میں ایک اہم لمحہ پیش کرتی ہے۔

بدقسمتی سے اس کی تمام تر اہمیت کے باوجود، ہم اس کے متعلق بہت کم تفصیلات جانتے ہیں کہ دراصل یہ ہوا کیسے ہوگا۔

Advertisement

یونیورسٹی آف ٹوکیو کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں اس نظریے کو مضبوط کیا گیا ہے کہ آر این اے کی منفرد صلاحیتوں میں وہ چیز ہے جو اس بات کو بیان کر سکتی ہے کہ اربوں سال پہلے زندگی کیسے زمین پر وجود میں آئی۔

لیکن تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ یہ شاید بالکل ایسے نہ ہوا ہے جیسے کہ ہم نے سوچا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر