Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین سیارے جو حقیقت میں ستارے ہیں

Now Reading:

تین سیارے جو حقیقت میں ستارے ہیں

نظامِ شمسی سے باہر دریافت ہونے وانے والے پہلے سیارے کی دریافت کو 30 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور تب سے اب تک 5000 سے زائد سیارے دریافت کیے جا چکے ہیں۔

سائنس دان نظامِ شمسی سے باہر لیکن ملکی وے کہکشاں کے اندر ہی موجود ہزاروں سیاروں کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں سے تین سیارے حقیقت میں ستارے نکلے ہیں۔

میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ان سیاروں کا مطالعہ کیا جن کو ناسا کی کیپلر اسپیس ٹیلی اسکوپ سے دریافت کیا گیا تھا۔

یورپی اسیس ایجنسی گائیا ٹیلی اسکوپ سے مزید درست پیمائشیں لینے کے بعد انہوں نے تین ایسی اشیاء کی شناخت کی جن کا سائز بطور سیارہ کافی بڑا تھا۔

مطالعے میں انہیں معلوم ہوا کہ Kepler-854b، Kepler-840b اور Kepler-699b نامی تین اجسام کا ریڈیس مشتری کے ریڈیس سے دو گُنا یا تین گُنا پایا گیا۔

Advertisement

عموماً ایک براؤن ڈوارف مشتری کے ریڈیس کے برابر ہوتا ہے۔

ان اشیاء کا وزن مشتری کی نسبت 200 سے 300 گُنا زیادہ ہے۔

زیادہ وزن اور ریڈیس کا مطلب ہے کہ یہ سیارے کی تعریف سے کوئی باہر کی چیز ہے۔

Kepler-747b نامی چوتھا سیارہ مشتری کے ریڈیس کی نسبت 1.8 گُنا زیادہ بڑا پایا گیا۔ یہ بہت سے بڑے مصدقہ سیاروں کے برابر ہے لیکن اس کے ساتھ کئی براؤن ڈوارف ستاروں سے بڑا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر