Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی دور کا سرسبز مڈاغاسکر صحرا میں کیوں بدل رہا ہے؟

Now Reading:

کسی دور کا سرسبز مڈاغاسکر صحرا میں کیوں بدل رہا ہے؟

کسی دور کا سرسبز جزیرہ ماڈاغاسکر تیزی سے صحرا میں تبدیل ہو رہا ہے اور اس کو غذا کی قلت کا سامنا ہے جس کو دنیا کے پہلے موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والے قحط کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

کرہ ارض پر چوتھا سب سے بڑا جزیرہ اور سب سے مختلف ماحولیاتی نظام کے حامل ملک مڈاغاسکر میں ہزاروں پودوں اور جانوروں کی اقسام پائی جاتی ہیں۔ لیکن اس کے جنوبی خطے میں حقیقت بدل چکی ہے۔

کسی وقت کی ذرخیز زمین پر، جہاں چند قیمتی درخت ہوا کرتے تھے، اب وہاں پر جگہ مٹی اڑتی رہتی ہے۔میدانوں میں، گاؤں میں اور سڑکوں پر اور ان بچوں کی آنکھوں میں جو غذا کی امداد کے منتظر ہوتے ہیں۔

چار سال کی خشک سالی، جس کو اقوامِ متحدہ نے موسمیاتی تغیر سے جوڑا، کے ساتھ چارکول بنانے اور کھیتی باڑی کے لیے جنگلات کے کاٹے جانے نے اس علاقے کو مٹی کے پیالے میں تبدیل کر دیا ہے۔

خشک سالی کے سالوں پر محیط اس دورانیے، جنگلات کے کاٹے جانے، ماحولیاتی نقصان، غربت اور آبادی میں اضافے کے سبب جنوبی مڈاغاسکر میں بڑا غذائی بحران کھڑا ہوا ہے جہاں 10 لاکھ سے زائد افراد کو فی الوقت ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحقیق غذا کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر