Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی قسم کی الٹرا وائلٹ روشنی سے 98 فی صد جرثوموں کا خاتمہ

Now Reading:

نئی قسم کی الٹرا وائلٹ روشنی سے 98 فی صد جرثوموں کا خاتمہ

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک نئی قسم کی الٹرا وائلٹ روشنی کمرے میں موجود تقریباً تمام مائیکروب کو مار سکتی ہے اور ایک اور مہلک عالمی وباء کو روکنے میں مدد کر سکتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ ’far-UVC‘ روشنی چھٹ پر لٹکنے والے لیمپ سے نکلتی ہے اور بیکٹیریا، فنگئی اور وائرسز بشمول کورونا وائرس کو مار سکتی ہے اور انسان کی جِلد کو اس سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔

تجربوں میں، far-UVC کو کمرے کے اندر ہوا میں موجود بیکٹیریا کو 98 فی صد سے زیادہ خاتمہ کرنے کے لیے پانچ منٹ سے کم عرصہ لگا۔

حتیٰ کہ کمرے میں ان مائیکروبس کو کمرے میں اسپرے کیا جاتا رہا لیکن ان کی سطح تب تک کم رہی جب تک وہ الٹرا وائلٹ روشنی جلتی رہی۔

محققین کی ٹیم کے مطابق یو وی سی لیمپس کی روم میں موجودگی کی صورت میں صرف اس وقت پیتھوجن آپ کو لگنا ایسا ہی ہے جیسا کھلی جگہ میں تازہ ہوا میں اس کا لگنا۔

Advertisement

Far-UVC لیمپس مارکیٹوں مین کمرشلی دستیاب ہیں۔

یہ تحقیق یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز، یونیورسٹی آف ڈیونڈی، یونیورسٹی آف لِیڈز اور نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر