Advertisement
Advertisement
Advertisement

’امریکی اپنی جھاڑوؤں پر سوار ہو کر خلاء میں جائیں’

Now Reading:

’امریکی اپنی جھاڑوؤں پر سوار ہو کر خلاء میں جائیں’

روس نے امریکی کمپنیوں کو راکٹوں کی فروخت بند کردی۔

روسی اسپیس ایجنسی کے سربراہ ڈمیٹری روگوزِن کا کہنا تھا کہ امریکا کو لانچ فراہم کرنے والوں کو خلاء کے لیے اپنی جھاڑوئیں پر سوار ہونا چاہیئے۔

روس 1990 کی دہائی کے وسط سے  RD-180 انجنوں کی فروخت اور مرمت کررہا ہے۔ یہ انجن یونائیٹڈ لانچ ایلائنس ایٹلس فائیو راکٹ میں استعمال ہوتا ہے۔

اب تک فراہم کیے جانے والے 122 انجنوں میں سے 98 استعمال کیے جا چکے ہیں۔

Advertisement

روگوزِن نے روسی ریاستی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ’اس صورتحال میں ہم امریکا کو اپنے دنیا کے بہترین راکٹ انجن نہیں مہیا کر سکتے۔ انہیں کسی اور چیز پر اڑنے دیں، ان کی چھاڑوؤں پر، مجھے نہیں پتہ کس پر۔‘

یونائیٹڈ لانچ ایلائنس پہلے ہی ایٹلس فائیو میں  RD-180 انجنوں کو تبدیل کرنے پر کام شروع کر چکی ہے۔

ادارے کی جانب سے 2014 میں بلیو اوریجن کے BE-4 کے انجنوں کے متعلق معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

امریکا کو انجنوں کی فروخت کے ساتھ روس جرمنی کے ساتھ مشترکہ پروجیکٹ اور یورپی اسپیس ایجنسی کے ساتھ لانچ معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔

اس کے علاوہ روس نے امریکا کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو ختم کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر