Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ سرخ دھول کی زد میں

Now Reading:

برطانیہ سرخ دھول کی زد میں

یورپ کی جانب بڑھتی صحرائے صحارہ کی گرد برطانیہ سے ٹکرانا شروع ہوگئی۔ جنوبی برطانیہ میں بریک سرخ گرد سے گاڑیاں اٹ گئیں۔ البتہ ملک بھر میں ہفتے کے آخر تک درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ زمین سے دو کلومیٹر بلندی پر موجود غبار کا بادل برسات کے دوران برطانیہ کے جنوبی علاقہ جات میں دوپہر کے وقت گر سکتا ہے۔

تاہم ایئر کوالٹی کے متعلق کسی قسم کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

میٹ آفس نے یہ بھی کہا کہ ڈرائیورز اس بات کی توقع کر سکتے ہیں کہ ان کو ان کی گاڑیاں سرخ دھول میں اٹی ہوئی ملیں گی۔

فورکاسٹر کا کہنا تھا کہ ایئر کوالٹی کے متعلق کوئی انتباہ نہیں۔ جنوبی علاقوں کے لوگوں کو ان کی گاڑیوں پر دھول ملے گی۔

Advertisement

گزشتہ روز جنوبی اسپین کے علاقاجات میں آسمان کو دھول کی موٹی تہ نے آ لیا تھا جس کی وجہ سے آسمان کا رنگ زرد ہو گیا تھا۔

جاری ہونے والی سیٹلائیٹ تصاویر میں بھی فرانس کے اوپر آسمانوں میں دھول کو دیکھا گیا ہے۔

پیشگوؤں کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں بادل کے اثر کا واضح ہونا غیر متوقع ہے، دھول ممکنہ طور پر غروبِ آفتاب کے وقت زیادہ واضح ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر