Advertisement
Advertisement
Advertisement

برگر بنانے کی خیالی مشین نے حقیقت کا روپ دھار لیا

Now Reading:

برگر بنانے کی خیالی مشین نے حقیقت کا روپ دھار لیا

مشہور کارٹون ٹام اینڈ جیری کی ایک قسط میں ایک ایسا جدید دور دِکھایا گیا تھا جس میں روبوٹ تمام کام کر رہے تھے، اِس ہی قسط میں ایک ایسی مشین دِکھائی گئی تھی جس میں روبوٹک بازو برگر بنا رہے تھے۔

کارٹون میں دِکھائے جانے والے اس خیال نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔

امریکا کی جرسی سٹی میں اب ایک برگر وینڈنگ مشین کا افتتاح کیا گیا ہے جو 6.99 ڈالرز کی قیمت میں چھ منٹ کے اندر تازہ برگر فراہم کرے گا۔

اس مشین کے بنانے والوں نے اس کو چھوٹا ریسٹورانٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشین اُس ہی طریقہ کار کی پیروی کرتی ہے جو روایتی ریسٹورانٹ میں شیف کی جانب سے اپنایا جاتا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ روبو برگر، چھ منٹ کے لیے ذاتی شیف کے ہونے جیسا ہے۔ جس کی تمام تر توجہ آپ کا برگر بنانے پر مرکوز ہوتی ہے۔ جس کا کباب باقاعدگی سے گرِل ہوا ہوتا ہے اور اس کے تازہ ٹوسٹ کیے ہوئے بن ہوتے ہیں۔

یہ وینڈنگ مشین عام برگر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے پانچ قدم کا عمل کرتا ہے۔

وینڈنگ مشین کے سامنے کی طرف ایک ٹچ اسکرین ہے جہاں گاہک اپنی ٹاپنگ اور چٹنیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر