Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ڈیجیٹل ڈیٹا زمین کا وزن بڑھا سکتا ہے‘

Now Reading:

’ڈیجیٹل ڈیٹا زمین کا وزن بڑھا سکتا ہے‘

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں لوگوں نے 7 لاکھ 20 ہزار گھنٹے دورانیے سے زیادہ کی فوٹیج یوٹیوپ پر اپ لوڈ کی۔

یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کے طبعیات دان میلون ووپسن کی جانب سے کچھ سال قبل کیے گئے حساب کتاب کے مطابق اس ظاہری تصویروں –بشمول نصف ارب ٹوئٹس، لاتعداد ٹیکسٹس، اربوں واٹس ایپ اور معلومات کا ہر بِٹ اور بائٹ جو ہم بنا چکے ہیں- ہمارے سیارے کو وزنی کر سکتا ہے۔

یہ ایک ایسا خیال ہے جس کو قبول کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ثبوت چاہیئے ہوں گے۔

حال ہی میں ووپسن نے اینٹی میٹر(antimatter) پر مبنی ایک تجربے کی پیشکش کی ہے، جو شاید سائنسی برادری کو کسی حد تک باور کراسکتا ہے کہ شاید معلومات کا صرف وزن نہیں ہے بلکہ یہ ایک عجیب نئی شکل کا مادہ بھی ہے۔

انفارمیشن تھیوری کو ہضم کرنا آسان نہیں۔

Advertisement

ہم باآسانی زیرو اور ون کے ڈاؤن لوڈ ہونے کو تصور کر سکتے ہیں جو ہمارے کمپیوٹر کو بتاتے ہیں کیا سنانا ہے اور کیا دِکھا نا ہے، لیکن معلومات کو نان-ڈیجیٹل چیزوں پر بھی لاگا کیا جا سکتا ہے، جیسے ایسی خصوصیات جو ذرّات کو یہ بتائے کہ کیسے پیش آنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر