Advertisement
Advertisement
Advertisement

پُرانی ایپلیکیشنز کے لیے گوگل کا بڑا اعلان

Now Reading:

پُرانی ایپلیکیشنز کے لیے گوگل کا بڑا اعلان

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلے اسٹور پر پُرانی ایپلیکیشنز کو محدود کرنے جا رہا ہے۔

نومبر کے شروع سے اس پلیٹ فارم پر موجود تمام اپیلی کیشنز کو دو سال کا اے پی آئی لیول برقرار رکھنا ہوگا۔

گوگل کے مطابق ہر نیا اینڈرائیڈ ورژن تبدیلیاں متعارف کراتا ہے جو سیکیورٹی اور کارکردگی کو بہتر کرتا ہے، جس کے ساتھ وہ کُلی اعتبار سے اینڈرائیڈ کے تجربے کو بہتر کرتا ہے۔

گُوگل کا مزید کہنا تھا کہ ہر ایپ کا مینیفیسٹ فائل میں ایک ٹارگٹ اس ڈی کے ورژن (جو ٹارکٹ اے پی آئی لیول کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کی ویپ مختلف اینڈرائیڈ ورژنز پر کس طرح چلتی ہے۔

اگر ایپلیکیشنز اس لیول پر پورا نہیں اترتیں تو گوگل ان پر پابندیاں لگانا شروع کر دے گا کہ کس طرح لوگ ان ایپس کو اپنے فونز اور ٹیبلیٹس میں ڈھونڈتے اور انسٹال کرتے ہیں۔

Advertisement

کئی ایپس اس معیار پر پہلے ہی پورا اتر رہی ہیں اور گُوگل کا کہنا ہے کہ کمپنی دیگر ایپس کو مطلع کر رہی ہے تاکہ وہ اس لیول کو برقرار رکھ سکیں۔

مستبقل میں جیسے نئے اینڈرائیڈ ورژنز لانچ کیے جائیں گے، ضروریات اُسی حساب سے روپ دھار لیں گی۔

وہ صارف جو پُرانی ایپس انسٹال کیے ہوئے ہیں وہ گوگل پلے سے ان کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہوں گے اور پُرانے فون کے حاملیں پُرانی ایپس کو چلا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر