Advertisement
Advertisement
Advertisement

برقی اسکوٹرز کے متعلق تحقیق میں اہم انکشاف

Now Reading:

برقی اسکوٹرز کے متعلق تحقیق میں اہم انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق برقی اسکوٹرز کے سواروں کے حادثے کا شکار ہونے اور زخمی ہونے امکانات دوسری اقسام کے ذاتی ٹرانسپورٹ کے ذرائع استعمال کرنے سے ہونے سے زیادہ ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں کی جانے تحقیق میں اندازہ لگایا گیا کہ ای اسکوٹر پر روزانہ لاکھوں سواریاں کی جاتی ہیں، جس میں 115 کے قریب سواریوں کے نتیجے میں سوار کسی قسم کا زخمی ہوتا ہے۔

اس کے برعکس 10 لاکھ موٹر سائیکل سواریوں میں صرف 104 سواریاں زخمی ہوئیں جبکہ بائی سائیکل استعمال کرنے والے 10 لاکھ افراد میں صرف 15 لوگوں کو چوٹیں لگیں۔

محققین نے جنوری 2014 سے جنوری 2020 کے درمیان، یعنی برقی اسکوٹرز کے متعارف کرانے سے پہلے اور بعد، لاس اینجلس کے کلینکس میں 1354 افراد کا ڈیٹا استعمال کیا۔

ٹیم کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے کی شرح ممکنہ طور پر کم ہے لیکن انفرادی حادثات جو پیش آتے ہیں وہ موٹر سائیکل حادثات سے کم شدید اور مہلک ہوتے ہیں۔

Advertisement

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کے پروفیسر اور تحقیق کی سینیئر مصنفہ ڈاکٹر ژوان ایلمور کا کہنا تھا کہ اس وقت لاکھوں سوار ان اسکوٹرز کو استعمال کر رہے ہیں، لہٰذا عوام کی صحت پر اس کے اثرات کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ ای اسکوٹرز سے زخمی ہونے کی شرح، موٹر سائیکل سے زخمی ہونے کی شرح کے جیسے ہی ہے، جو حیران کن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر