Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ کے زیر زمین پُراسرار گڑگڑاہٹ

Now Reading:

مریخ کے زیر زمین پُراسرار گڑگڑاہٹ

مریخ کی سرزمین کے نیچے ہونے والی گڑگڑاہٹ کے حوالے سے نئی تکنیکوں نے مریخ کی سطح کے نیچے مشاہدے میں نہ آنے والے زلزلوں کا انکشاف کیا ہے اور سائنس دانوں کے مطابق یہ جاری آتش فشانی سرگرمی بہترین توجیہ ہے۔

جمع ہوتے ان شواہد سے لگتا ہے کہ مریخ مردار نہیں ہے لیکن اس کے گردیلی، بنجر سرزمین کے نیچے کا ماحول میں زمینی سرگرمیوں گڑگڑاہٹ موجود ہے۔

آسٹریلیا کی آسٹریلین نیشنل یونیورستی کے جیو فزسسٹ ہروژ ٹکیلشک کا کہنا تھا کہ یہ جاننا کہ مریخ کا مینٹل ابھی بھی فعال ہے، یہ سمجھنے کے لیے اہم ہے کہ مریخ کی بطور سیارہ ارتقاء کیسے ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ معلومات نظامِ شمسی کے متعلق بنیادی سوالات اور مریخ کے کور، مینٹل اور اس میں مقناطیسی فیلڈ کی عدم موجودگی کی ارتقاء کے متعلق جواب دے سکتی ہے۔

طویل عرصے تک سائنس دانوں کا ماننا تھا کہ مریخ اندر کچھ نہیں ہو رہا ہے۔

Advertisement

سیاروی مقناطیسی فیلڈز عموماً سیارے کے اندر کسی چیز سے پیدا ہوتی ہیں، جس کو ڈائنامو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک گھومتا، حرارت کو منتقل کرتا اور بجلی پکڑنے والا ایک فلوئڈ ہوتا ہے جو کائنیٹک انرجی کو مقناطیسی انرجی میں بدلتا ہے اور خلاء میں ایک مقناطیسی فیلڈ کو گُھماتا ہے۔

مریخ میں مقناطیسی فیلڈ کی عدم موجودگی سیارے کے غیر فعال ہونے کے متعلق بتاتی ہے۔

یہ ایک اہم چیز ہے، مقناطیسی فیلڈ زندگی اور موت کے درمیان فرق ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر