Advertisement
Advertisement
Advertisement

5000 نوری سال کے فاصلے پر موجود بائنری اسٹار سسٹم دریافت

Now Reading:

5000 نوری سال کے فاصلے پر موجود بائنری اسٹار سسٹم دریافت

اسپین میں نصب MAGIC ٹیلی اسکوپ کے جوڑے نے زمین سے 5000 ہزار نوری سال کے فاصلے پر ایک بائنری اسٹار سسٹم کو دریافت کیا ہے جو  ہر 15 سالوں میں ڈرامائی چمک کے ساتھ پھٹتا ہے۔

RS Ophiuchi نامی یہ نظام، سپینٹ بیئرر نامی ستاروں کی جھرمٹ میں موجود ہے جو وائٹ ڈوارف اور ریڈ جائنٹ سے مل کر بنی ہے۔

جرمنی کے میکس پلینک انسٹیٹیوٹ کے ماہرینِ فلکیات نے اسپین کے کینیری جزائر میں قائم روک ڈی لوس موچاچوس نامی مشاہدہ گاہ میں نصط دو ٹیلی اسکوپس کے سسٹم MAGIC ٹیلی اسکوپ سے اس بائنری جوڑے کا مطالعہ کیا۔

ہر 15 سالوں میں اس بائنری جوڑے سے ایک ڈرامائی دھماکا ہوتا۔ یہ تب ہوتا ہے جب ریڈ جائنٹ بیرونی پرت پر موجود ہائیڈروجن کو وائٹ ڈوارف اپنے اندر کھینچتا ہے اور تب تک کھینچتا رہتاہے جب تک ضرورت سے زیادہ گرم نہیں ہوجاتا ہے۔

نووا کی جائے پیدائش وہ نظام ہوتے ہیں جہاں دو مختلف ستارے ایک دوسرے پر باہمی طور پر منحصر ہوتے ہیں۔

Advertisement

اس معاملے میں ایک وائٹ ڈوارف، جو ایک چھوٹا، کثیف اور بُجھا ہوا ستارہ ہے، ایک ریڈ جائنٹ کے گرد گھومتا ہے جو کہ ایک پُرانا ستارہ ہے اور جلد ہی بجھ جائے گا۔

مرتا ہوا یہ ریڈ جائنٹ اپنی بیرونی ہائیڈروجن کی پرت سے وائٹ ڈوارف کا پیٹ بھرتا ہے۔ اور یہ گیس تب تک جاتی رہتی ہے جب تک وائٹ ڈوارف خود کو ضرورت سے زیادہ گرم کرتے ہوئے پھٹ نہیں جاتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر