Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرون کی بارش کیا ہے اور یہ کیوں ہوتی ہے؟

Now Reading:

الیکٹرون کی بارش کیا ہے اور یہ کیوں ہوتی ہے؟

سائنس دانوں نے ’الیکٹرون کی برسات‘ کا ایک نیا ذریعہ دریافت کیا ہے جو زمین پر ذرّات کی بارش کرتا ہے۔ یہ ایسا عمل ہے جو سیٹلائیٹس، اسپیس کرافٹ اور خلاء بازوں پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتا ہے

الیکٹرون کی اس تیز بارش کا سبب وِسلر لہریں ہوتی ہیں۔ یہ ایک قسم کی الیکٹرومیگنیٹک لہریں ہوتی ہیں خلاء میں پلازمہ سے گزرتی ہیں اور زمین کے میگنیٹواسفیئرکے الیکٹرونز کو متاثر کرتے ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں قائم یورنیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کے محققین نے ایلفِن مشن کے چھوٹے سیٹلائیٹس کو استعمال کرتے ہوئے ان بارشوں کو دریافت کیا۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کے شعبہ ارض، سیاروی اور خلائی سائنسز کے سربراہ مصنف اور محقق شیاؤجیا ژینگ کا کہنا تھا کہ ’ایلفِن پہلا سیٹلائیٹ ہے جس نے ان تیز رفتار الیکٹرونز کی پیمائش کی ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشن اپنے منفرد مقام کی وجہ سے ان وقوعات کے تواتر کے متعلق نیا فہم مہیا ہوگا جو ان کا سبب ہوتا ہے۔

Advertisement

اس عمل کی شروعات چارجڈ ذرّات کے زمین کے گرد بڑے چھلّوں کی صورت گردش کرنے سے ہوتا ہے، جن کو سائنس دان وین ایلن ریڈیئشن بیلٹس کہتے ہیں۔

یہ الیکٹرونز زمین کے قطب جنوبی و شمالی کے درمیان اچھلتے رہتے ہیں اور کچھ مخصوص حالتوں میں وسلر لہریں اپنی رفتار بڑھا سکتی ہیں اور ان کو مزید توانائی دے سکتی ہیں۔

یہ لہریں الیکٹرونز کے راستے کو اتنا کھینچ دیتی ہیں کہ یہ اپنے عمومی مدار سے زمینکی جانب گِر جاتے ہیں اور الیکٹرون کی بارش کا سبب بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر