Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا زہرہ اور مشتری واقعی ٹکرانے والے ہیں؟

Now Reading:

کیا زہرہ اور مشتری واقعی ٹکرانے والے ہیں؟

اس نظامِ شمسی کے دو روشن ترین سیارے، زہرہ اور مشتری، اس ہفتے کے آخر میں آسمان پر انتہائی قریب دیکھے جاسکیں گے۔

اگرچہ حقیقت میں یہ دونوں ایک دوسرے سے لاکھوں میل کے فاصلے پر ہوں گے لیکن دنیا پر فلک بینوں کو یہ اتنے قریب دِکھیں گے کہ لگے گا یہ آپس میں ٹکرانے والے ہیں۔ ایسا سال میں ایک ہی بار ہوتا ہے۔

البتہ اس سال مشتری اور زہرہ ایک دوسرے سے معمول سے زیادہ قریب سے گزریں گے اور یہ منظر ممکنہ طور پر دوربین یا برہنہ آنکھوں سے دیکھا جا سکے گا۔

اگر آپ یہ منظر نہ دیکھ سکے تو آپ کو دوبارہ ایسا منظر دیکھنے کے لیے 17 انتظار کرنا پڑے گا۔

غیر معمولی سیاروی ترتیب کے مناظر میں زحل اور مریخ، مشتری اور زہرہ کے ساتھ میں ایک قطار میں ظاہر ہوں گے۔

Advertisement

آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے ایک آسٹروفزسٹ بریڈ ٹکر کا کہنا تھا کہ سیارے گزشتہ دو ہفتوں سے ایک دوسرے کے قریب حرکت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ زہرہ اور مشتری ہر چند سالوں میں ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں، اس بار مریخ اور زحل میں قریب آئیں گے جو کافی نایاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ایک ٹیلی اسکوپ، یا دوربین یا ایک اچھا کیمرا ہے، پھر آپ ایک بہتر نظارہ دیکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر