Advertisement
Advertisement
Advertisement

بِگ بینگ کے کچھ عرصے بعد وجود میں آنے والے بلیک ہول کے آثار دریافت

Now Reading:

بِگ بینگ کے کچھ عرصے بعد وجود میں آنے والے بلیک ہول کے آثار دریافت

ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے ایک ایسے سُپر میسو بلیک ہول کے آثار کی شناخت کی ہے جو 13 ارب 80 کروڑ سال قبل ہونے والے بِگ بینگ کے تھوڑے عرصے بعد ہی وجود میں آگیا تھا۔

سِمیولیشنز نے اس بات کا اشارہ دیا تھا کہ ایسی اشیاء وجود رکھتی ہوں گی لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پہلی حقیق دریافت ہے۔

خلاء میں دور کہیں موجود اس شے کو خلاء میں موجود ہبل خلائی ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا۔

32 سال قبل خلاء میں بھیجی گئی اس مشاہدہ گاہ کائنات کی مزید گہرائیوں دیکھ سکتی ہے۔

علمِ فلکیات میں دُور دراز دیکھنے کا مطلب ہے ان وقوعات کو دیکھان جو ادوار کے اعتبار سے پہلے ہوئے ہوں۔ کیوں کہ روشنی اور دیگر اقسام کی شعاؤوں کو ہم تک پہنچنے کے لیے طویل فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ تحقیق ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے کی گئی جس رہنمائی نیل بوہر انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹی آف کوپن ہیگن اور ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈینمارک کے آسٹرو فزسٹس نے کی۔

یہ نو دریافت شدہ شے، جس کو GNz7qکا نام دیا گیا ہے، بِگ بینگ کے 75 کروڑ سال بعد وجود میں آئی۔

بِگ بینگ کے عمل کو کائنات کی ابتداء کے سبب کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر